ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے

ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے
ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی ادا کارہ ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ملکہ حسن سے رقص کے ٹی وی رئیلٹی شو کیلئے رابطہ کیا گیا تھا تاہم ایشوریا رائے نے یہ کہہ دیا کہ ایسے شوز کیلئے ان کے پاس واقعی وقت نہیں، ٹی وی والوں کی آرزو تھی کہ دلکش حسن کی حامل یہ اداکارہ جج بنیں۔

مزید : کلچر