اداکارہ لیلیٰ دلہے کی تلاش میں نکل پڑیں

اداکارہ لیلیٰ دلہے کی تلاش میں نکل پڑیں
اداکارہ لیلیٰ دلہے کی تلاش میں نکل پڑیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

لاہور ( این این آئی) اداکارہ لیلیٰ دلہے کی تلاش میں نکل پڑیں ، دو ہفتوں کے بعد بھی معیار کا دلہا نہ مل سکا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ لیلیٰ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں ’’ کون بنے گا لیلیٰ کا دلہا ‘‘ میں اپنے لیے دلہا تلاش کر رہی ہیں ۔ شو میں لیلیٰ کے دلہے کے لئے دو درجن سے زائد امیدوار تھے ، دو ہفتے گزر جانے کے بعد امیدواروں میں کمی ہوتی جا رہی ہے تاہم ابھی تک اداکارہ لیلیٰ کو اپنا دلہا نہیں مل سکا لیکن لیلیٰ ابھی تک اپنے دلہے کی تلاش میں ہیں ۔

مزید : کلچر