جماعت المنزل میں مسلم کیمونٹی کیلئے روحانی محفل کا انعقاد ‘ چوہدری محمد افضل سمیت مختلف مکاتب فکر کی شرکت

جماعت المنزل میں مسلم کیمونٹی کیلئے روحانی محفل کا انعقاد ‘ چوہدری محمد ...

 لندن (بیورورپورٹ )مانچسٹر جماعت المنزل میں مسلم کیمونٹی کے لیے ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سید مزمل حسین شاہ ‘ پارلیمانی امیدوار چوہدری محمد افضل ‘ چوہدری اختر ملوانہ ‘ سید مزمل شاہ ‘ صوفی محمد حسین ‘ طارق جہلمی ‘ چوہدری محمد نواز دلو ‘ محمد انوار چوہدری ‘ حاجی غلام ربانی ‘ سابق میئر آف پنڈل کونسلر ندیم احمد ‘ چوہدری مسرت علی ‘ حاجی محمود خان ‘ خواجہ بشیر احمد ‘ ڈاکٹر کاشف ‘ ڈاکٹر ثاقب محمود ‘ چوہدری محمد ریاض ‘ لالہ صلاح الدین ‘ حاجی ماسٹر محمد سلیم سمیت سیاسی ‘ سماجی ‘ کاروباری اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک ہوئے ۔

مزید : عالمی منظر