پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) پارٹ ون (فرسٹ ائیر) اینول 2014ء اور پوسٹ گریجوئیٹ ڈپلومہ ان ڈائیٹکس (Dietctics)اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4