راحت سعید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

راحت سعید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے راحت سعید دختر شیخ کریم نواز کوریاضی کے مضمون میں ان پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4