یونیورسٹی آفگجرات لاہور کیمپس میں دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا

یونیورسٹی آفگجرات لاہور کیمپس میں دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس میں دو ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کھیلاگیا ۔یہ کرکٹ میچ یونیورسٹی ہذاکے طلبہ کا آپس میں کر کٹ میچ تھا ۔یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کرکٹ اور دیگر سپورٹس میں طلبہ کی دلچپسی کو قائم رکھنے کے لئے اور سپورٹس کی ترقی کے لئے کھیلوں کا انعقادکرتی ہے ۔مقامی کرکٹ میچ میں جیتنے والی ٹیم کویونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹیو فاروق بلوچ اور ڈائریکٹراکیڈمک فرخ اعوان نے انعامات تقسیم کیے ،اور طلبہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا