ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل امتحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری

ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل امتحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل (لیٹسٹ نیو۔ری آرگنائزڈ سکیم اور نیو ۔ری آرگنائزڈ سکیم ) سپلیمنٹری 2014ء کے تحریر ی امتحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4