میلسی، کاٹن سیڈز بحران، کمپنیوں نے انعامی اسکیموں کے ذریعے سیڈز فروخت شروع کردی

میلسی، کاٹن سیڈز بحران، کمپنیوں نے انعامی اسکیموں کے ذریعے سیڈز فروخت شروع ...

 میلسی(این این آئی)کاٹن سیڈز بحران، کمپنیوں کا انعامی اسکیموں کے ذریعے سیڈز فروخت کرنا شروع۔ تفصیل کے مطابق سیزن میں پھٹی کے نرخ انتہائی کم ہونے امسال تحصیل میلسی میں اگیتی کاشت نہ ہوئی جس کی وجہ سے سیڈز کمپنیاں پریشان ہیں۔ اور اب سیڈز فروخت کرنے کے لیے انعامی اسکیمیں متعارف کرارہی ہیں مگر پھر بھی کسانوں کی کپاس کاشت بارے دلچسپی نہ ہے۔

مزید : کامرس