مسلم لیگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے اہم تقریب کل ہو گی

مسلم لیگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے اہم تقریب کل ہو گی

 لاہور(پ ر) مسلم لیگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23مارچ2015کے موقع پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی زیر صدارت ایک اہم تقریب مسلم لیگ ہاؤس 33آغا خاں روڈ لاہور میں 11.30بجے دن ہورہی ہے جس میں مسلم لیگی عہدیداران،مسلم لیگی اراکین صوبائی اسمبلی، و کارکنوں کی کثیر تعداد شریک ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1