سانحہ یوحنا آباد کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،شیخ ارشد

سانحہ یوحنا آباد کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،شیخ ارشد

لاہور( پ ر) پروگریسیو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ ارشد وائس چیئرمین صادق صدیقی، سینئر نائب صدر اجمل اشفاق، نائب صدر امتیاز شاہین، فنانس سیکرٹری رضوان یوسف نے کہاہے۔ کہ سانحہ یوحنا آباد کی جتنی مذمت کی جائے۔ وہ کم ہے انہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مزید ٹھوس اقدامات کمرے پوری قوم اس سانحہ پر مسیحی برادری کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ دہشت گرد نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام کے ازلی دشمن ہیں۔لہٰذا ان کے خلاف ہمیں بھرپور سخت کارروائی کرنا ہو گی

مزید : میٹروپولیٹن 4