الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’صافپانی ،محفوظ زندگی ‘‘کے عنوان سے تصویری نمائش

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’صافپانی ،محفوظ زندگی ‘‘کے عنوان سے ...

لاہور ( وقائع نگار )پانی کے عالمی دن کے کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام’صاف پانی ۔۔۔محفوظ زندگی‘‘کے عنوان کے تحت تصویری نمائش اور آگاہی واک آج الحمراء آرٹ کونسل میں منعقد ہو رہی ہے۔ تصویری نمائش کا افتتاح پاکستان ہلال احمر کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الہی کریں گے جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبد الشکور ، نائب صدر سید احسان اللہ وقاص اور جنرل سیکرٹری شاہد اقبال سمیت سینئر صحافیوں، یونی ورسٹی کے طلبہ و طالبات،سکول کے بچوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1