کپا س کے کا شت کا رو ں کو بہار یہ فصلا ت سے سفید مکھی کے تدار ک کی ہدایت

کپا س کے کا شت کا رو ں کو بہار یہ فصلا ت سے سفید مکھی کے تدار ک کی ہدایت

سلانوالی (اے پی پی)زرعی ماہرین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو بہار یہ فصلا ت سے سفید مکھی کے تدار ک کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین کے مطابق سفیدمکھی کپا س کا انتہائی نقصان د ہ کیڑا ہے جو سارا سال متحرک رہتا ہے، کا شت کا ر بہار یہ فصلوں پر سفیدمکھی کا تدار ک یقینی بنانے کیلئے فصل کو سفیدمکھی کے حملے سے محفوظ رکھے ، بہاریہ فصلوں اور سبزیات کی باقیات کو بر دا شت کے بعد فور ی تلف کردیں، کپا س کی کا شت کے علاقوں میں اور کپا س کے کھیتوں کے قریب بھنڈ ی تور ی، بینگن اورجوا ر کا شت نہ کریں ،کھیتوں اورکھالوں کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھیں ،سفیدمکھی کے حیاتیاتی انسداد کیلئے بہار یہ فصلا ت میں کرائی سپر لا کے کارڈ زلگائیں ۔

مزید : کامرس