جمیل میر کا ختم چہلم

جمیل میر کا ختم چہلم
جمیل میر کا ختم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جمیل احمد میر ڈویژنل وارڈن (سول لائنز ڈویژن) تنظیم شہری دفاع لاہور کے سرگرم آفیسر تھے۔ان کی تنظیم شہری دفاع میں بے مثال کارکردگی اور بے لوث ملکی خدمات کو ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔ شاندار کارکردگی اور بے لوث خدمت کی وجہ سے ان کو تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا ۔22فروری کو اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے۔مرحوم کا چہلم آج چہلم مکان نمبر3گلی نمبر7تکیہ نور شاہ مزنگ لاہورمیں منایا جائیگا