شمسی برادران کے زیر اہتمام کربلا گامے شاہ میں مجلس عزاء

شمسی برادران کے زیر اہتمام کربلا گامے شاہ میں مجلس عزاء

لاہور (پ ر) شمسی برادران کے زیر اہتمام کل صبح تا شام بمقام کربلا گامے شاہ میں مجلس عزا ہو گی ذاکر شوکت رضا شوکت،محمد افضل حیدری ،علامہ منتظر مہدی ،ذاکر چوہدری اعجاز حسین جھنڈوی و دیگر ذاکرین خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4