پیر سید حکیم ایم اے نقوی کی والدہ کی برسی پر ختم شریف 24 مارچ کو ہوگا

پیر سید حکیم ایم اے نقوی کی والدہ کی برسی پر ختم شریف 24 مارچ کو ہوگا

لاہور (پ ر) پیر سید حکیم ایم اے نقوی کی والدہ کی برسی کے موقع پر سالانہ ختم شریف 24 مارچ کو بعد نماز ظہر آستنہ عالیہ علی آباد ہاؤس ضلع چنیوٹ میں ہوگا پیر سید فیض الحسن نقوی خصوصی خطاب کریں گے۔ختم شریف میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 4