بحر یہ ٹاؤن کراچی ‘فیملی فیسٹیول کے دوسرے روز شہریوں کی بھرپورشرکت

بحر یہ ٹاؤن کراچی ‘فیملی فیسٹیول کے دوسرے روز شہریوں کی بھرپورشرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(خصوصی رپورٹ) بحر یہ ٹاؤن کراچی میں جاری چار روزہ فیملی فیسٹیول کے دوسرے روز بھی تمام کراچی سے ہزاروں افراد نے شر کت کی جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد مو جود تھے۔ دوسرے دن بھی بسنت ویلیج میں پتنگوں، مہندی، کھانے اور گیمز کے سٹال لگا ئے گئے تھے۔ویک اینڈ کی بدو لت بچوں نے کڈز پلے ایر یا، پا لتو جا نوروں کے فیشن شو اور آ تش با زی کے پر و گراموں میں بھر پور شر کت کی ۔ دوسرے دن کے ایونٹ کی خا ص با ت عا طف اسلم کی شا ندار پر فا رمنس تھی جسے ہر عمر کے افراد نے انجو ائے کیا۔ دوسرے دن کے اختتا م پر آ تش بازی کا شا ندار مظا ہر ہ بھی کیا گیا۔ یہ فیملی فن فیسٹیول 23 مارچ تک جا ری رہے گا۔ بحر یہ ٹاؤن کراچی

مزید :

صفحہ آخر -