2 افرادکو زندہ جلانیوالے ملزمان کی فوٹیج کی سی ڈی وزار ت داخلہ کوبجھوا دی گئی

2 افرادکو زندہ جلانیوالے ملزمان کی فوٹیج کی سی ڈی وزار ت داخلہ کوبجھوا دی گئی

 لاہور(کر ائم رپورٹر )سانحہ یوحنا آباد وزیراعلیٰ پنجاب اورآئی جی پنجاب کے سخت احکامات کے بعد 2 بے گناہ نوجوانوں کو زندہ جلانے کو جلانے والے ملزمان کی ویڈیو فوٹیج فرانزک لیب سے سی ڈی حاصل کر کے گزشتہ روز وفاقی وزار ت داخلہ کے دفتربجھوا دی گئی جہاں سے نادرا ریکارڈ کے ذریعے تصاویر میچ کرکے 2دن میں رپورٹ آ جائیگی کہ جلانے والے کے نام ، ولدیت اور پتے کیا ہیں پھر انہیں فوری قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا جائے گا بتایا گیا ہے کہ فرانزک سائنس لیبارٹری نے مختلف ویڈیو فوٹیج کے ذریعے ایک فائنل سی ڈی مرتب کی ہے جس میں 2بے گناہ نوجوانوں کو جلانے والے ملزمان واضع نظر آ رہے ہیں یہ سی ڈی لیبارٹری کے ایک انسپکٹر نی ایس ایس پی سی آئی اے عمرورک کے سپرد کی ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزمان روپوش ہو چکے ہیں۔ سی ڈی

مزید : صفحہ آخر