کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ’’بلا ‘‘نشان الاٹ کیا جائے،تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ’’بلا ‘‘نشان الاٹ کیا جائے،تحریک انصاف کا ...

 لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ’’بلا‘‘ انتخابی نشان الاٹ کیا جائے بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائے جائیں۔ تحریک انصاف ،مطالبہ

مزید : صفحہ آخر