دینی مدارس میں بغیر دستاویزات مقیم غیر ملکی طلباء کیخلاف آپریشن کا فیصلہ،زرائع ل

دینی مدارس میں بغیر دستاویزات مقیم غیر ملکی طلباء کیخلاف آپریشن کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اہور( ر پو رٹ ;شعیب بھٹی )حسا س ادارو ں نے تمام صوبوں کی پو لیس کو مرا سلہ جا ر ی کیا ہے کہ دینی مدارس میں پڑھنے والے غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکی طلباء کے خلاف فوری آپریشن کر کے انھیں متعلقہ ممالک میں ڈی پورٹ کر دیا جائے۔باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں قانونی دستاویزات کے بغیر ساڑھے پانچ سو سے زائد غیر ملکی طلباء مختلف دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔معلوم ہو ا ہے کہ پنجاب کے 8 اضلاع کے دینی مدارس میں 7 سو سے زائد غیر ملکی طلباء زیر تعلیم ہیں جن میں 545 طلباء قانونی دستاویزات کے ساتھ رہتے ہیں جبکہ 155 کے پاس ضروری سفری دستاویزات نہیں ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ سند ھ میں 205 ،بلوچستان میں 55 جبکہ خیبر پختونخواہ میں 135 طلباء کی غیر قانونی طور پر مدارس میں قیام کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ غیر ملکی طلباء

مزید :

صفحہ آخر -