شیخوپورہ ،فیصل آباد اوروہاڑی جیل کے سپرنٹنڈنٹ تبدیل

شیخوپورہ ،فیصل آباد اوروہاڑی جیل کے سپرنٹنڈنٹ تبدیل

 لاہور(کرائم سیل)پنجاب کے تین جیلوں کے سپرٹننڈنٹ تبدیل وتعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ان میں سپرٹنڈنٹ شیخوپورہ جیل رضااﷲ کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد جبکہ یہاں سید بابر علی کو تبدیل کرکے سپرٹنڈنٹ وہاڑی جیل اور یہاں سپرٹنڈنٹ بشیر خان کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ، شیخوپورہ جیل میں سابق سپرٹنڈنٹ چوہدری اعجاز اصغر کو ان کی سابقہ بہترین تعیناتی کی وجہ سے دوبارہ تعینات کیے جانے کا امکان ہے ۔ جیل سپرنٹنڈنٹ

مزید : صفحہ آخر