صوبائی دارالحکومت میں خودکش بمبارکی اطلاع پر سخت ناکہ بندی

صوبائی دارالحکومت میں خودکش بمبارکی اطلاع پر سخت ناکہ بندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپورٹر )صوبائی دارالحکومت میں خودکش بمبارکی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے سخت چیکنگ کی گئی معلوم ہوا ہے کہ پولیس کے اعلیٰ افسران کے پاس حساس اداروں کی طرف سے یہ اطلاع موجود تھی کہ لاہورمیں ایک خودکش بمبار موجود ہے جو فورسز کو نشانہ بنا سکتا ہے گزشتہ روز آئی جی پنجاب کے وائرلیس کنٹرول روم سے ایمرجنسی پیغام نشر کروایا گیا جس کے بعدشہر بھر میں ناکہ بندی کر کے سخت چیکنگ کی گئی اس موقع پرپولیس کے افسران بھی خود سکیورٹی کی نگرانی کرتے رہے۔ خودکش بمبار

مزید :

صفحہ آخر -