ختم نبوت کانفرنس

 ختم نبوت کانفرنس

 لاہور(پ ر)مرکز تحفظ ختم نبوت جامع مسجد ختم نبوت ریس کورس ٹاؤن چونگی امرسدھو میں چوتھی سالانہ ختم نبوت کانفرنس آج بعد از نماز مغرب ہوگی صدارت مجاہدختم نبوت قاری محمد یوسف احرار کریں گے،عطاء المہیمن بخاری،سرفراز احمد اعوان،عبدالطیف خالد چیمہ ،مولانا عبدالخبیر آزاد بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4