رسم چہلم

 رسم چہلم

لاہور( پ ر) سید طاہر شاہ کے جواں سالہ بیٹے سید فواد حیدرکاظمی جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔ جن کی رسم چہلم آج بروز اتوار امام بارگاہ بابا علی امامیہ کالونی چوک حسین جی ٹی روڈ لاہورمیں ادا کی جائے گی جس میں قیصر عباس شاہ، بابر سرفراز ، علی شاہ، جواد حیدر، شہباز حیدر،کاشف نقوی و دیگر نذرانہ حقیقت پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4