کا سمیٹکس کمپنی کے مالک کے خلا ف چیک با ؤنس کا مقد مہ درج کرلیا گیا

کا سمیٹکس کمپنی کے مالک کے خلا ف چیک با ؤنس کا مقد مہ درج کرلیا گیا

 لاہور (کرایم سل ) اقبا ل ٹاؤن کے علاقہ میں کا سمیٹکس کمپنی کے مالک شیخ ذکا ؤالدین کے خلا ف شہر ی کی در خواست پر چیک با ؤنس کا مقد مہ نمبر 247\\15 درج کرلیا گیا ،تا حا ل پو لیس ملزم کو گرفتا ر کر نے میں کا میا ب نہ ہو سکی ۔ تفصیل کے مطا بق اقبا ل ٹاؤن کے ر ہا ئشی وقار احمد نے کا روبا ر کی غر ض سے شیخ ذکاؤالدین کو 80 لاکھ سے زیادہ ر قم دے ر کھی تھی ۔ متا ثر ہ شخص کے مطا بق شیخ ذکاؤالدین نے اسے ایک چیک نمبر 51424923 دیا جس کی مالیت2389200روپے ہے جو دو بار بنک ا لفلاح سے باؤنس ہو چکا ہے۔ وقار احمدنے اعلی ٰحکام سے ایپل کی ہے کہ اس کی رقم واپس دلائی جائے ۔

مزید : علاقائی