ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر شدید علیل ہو گئے ، ہسپتال داخل

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر شدید علیل ہو گئے ، ہسپتال داخل

 اسلام آباد(پاکستان رپورٹ)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان شدید علیل ہیں اور کے آر ایل ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں ، ڈاکٹر صاحب کے احباب سے دعائے صحت کی درخواست کی گئی ہے ۔

مزید : صفحہ اول