عالمی ٹاکرے سے قبل ہی بھارت سے لفاظی جنگ ، سریز یادرکھیں: میکس ویل

عالمی ٹاکرے سے قبل ہی بھارت سے لفاظی جنگ ، سریز یادرکھیں: میکس ویل
عالمی ٹاکرے سے قبل ہی بھارت سے لفاظی جنگ ، سریز یادرکھیں: میکس ویل

  

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیمی فائنل ٹاکرے سے قبل ہی بھارت اورآسٹریلوی ٹیم کے درمیان لفاظی جنگ شروع ہوگئی ہے اورآسٹریلوی آل راﺅنڈ  گلین میکس ویل نے کہاکہ بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں آنے کیلئے ورلڈکپ سے پہلے کی سیریز یادرکھے جس میں بھارت ایک میچ بھی نہیں جیت سکا، سیمی فائنل میں جیت کا تسلسل برقراررکھیں گے ۔

میکس ویل کاکہناتھاکہ بھارتی ٹیم اچھی ہے لیکن کینگروز بھی تیاری میں ہیں ، حال ہی میں بھارت کو نشانہ بناچکے ہیں ۔

مزید : Cricket World Cup 2015