تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکان

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکان
تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک)     تربیلا ڈیم کے چودہ میں سے 11پیداواری یونٹ بند ہیں تاہم جلد ہی مزید تین یونٹ چلنے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 17,200کیوسک اور اخراج 12,000کیوسک ریکارڈ کیاگیا جبکہ ڈیم میں پانی کی سطح 1442.32فٹ ہوگئی ہے ۔
بتایاگیاہے کہ ڈیم سے اس وقت 190میگاوا ٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے ۔

مزید :

بزنس -