بلدیاتی انتخابات میں بلے کا انتخابی نشان دیا جائے: پی ٹی آئی

بلدیاتی انتخابات میں بلے کا انتخابی نشان دیا جائے: پی ٹی آئی
بلدیاتی انتخابات میں بلے کا انتخابی نشان دیا جائے: پی ٹی آئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانت تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ کیا جائے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائے جائیں۔

مزید : لاہور