انوشکا اور کوہلی کے درمیان راکھی ساونت کی ’انٹری‘،انوشکا پریشان
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ماڈل و اداکار ہ راکھی ساونت نے کوہلی سے اظہار عشق کر ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق راکھی ساونت سے ویرات کوہلی سے کیا کہا یہ نہیں بتایا سکتا لیکن فی الحال ویرات کوہلی کیلئے ایک بڑی مشکل ہے ۔ وہ اداکارہ انوشکا شرما سے کھل کر ٹوئٹر پر اظہار محبت تو کرچکے ہیں لیکن انوشکا نے انتہائی محتاط انداز م یں انہیں سرسری سا جواب دیا ہے۔