امریکہ، 12 سالہ بچی ”آئی فون“ کے لئے ماں کی جان کی دشمن بن گئی

امریکہ، 12 سالہ بچی ”آئی فون“ کے لئے ماں کی جان کی دشمن بن گئی
امریکہ، 12 سالہ بچی ”آئی فون“ کے لئے ماں کی جان کی دشمن بن گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کو لاراڈ میں 12 سالہ بچی ”آئی فون“ کے لئے ماں کی جان کی دشمن بن گئی۔ پولیس کے مطابق کولاراڈو کے دارالحکومت ڈینیور میں 12 سالہ بچی نے اپنی ماں کو محض آئی فون واپس لینے پر ایک ہفتے میں 2 بار کھانے میں زہر ملاکر مارنے کی کوشش کی، بچی نے سب سے پہلے اپنی ماں کو ناشتے میں بنائے گئے جوس میں زہر ملا کر دیا۔

مزید : بین الاقوامی