بگ بیش کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہشمند

بگ بیش کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہشمند
بگ بیش کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہشمند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)بگ بیش لیگ کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے پاکستانی فاسٹ باولر وہاب ریاض سے معاہدے کی خواہش کا اظہار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بگ باش ٹیم کا کہناہے کہ آسٹریلیوی وکٹوں پر آج تک آسٹریلیوی ٹیم کو اتنی فاسٹ باولنگ نہیں کروائی اور وہاب ریاض نے ورلڈ کپ کی سب سے تیز گیند آسٹریلوی ٹیم کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کیخلاف پھینکی جو کہ نہایت عمدہ گیند تھی ۔آسٹریلوی باولر بھی پاکستانی باولر وہاب ریاض سے کافی متاثر نظر آ رہے ہیں کیونکہ انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف عمدہ باولنگ کروا کر کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیاہے ۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور یاسر عرفات بگ بیش میں ہوبارٹ اور پرتھ کی نمائندگی کر رہ ہیں ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -