ٹرالر کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

ٹرالر کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
ٹرالر کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

  

خانیوال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تیز رفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر لگنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خانیوال میں تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جبکہ ان کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

مزید : خانیوال