پاکستان سے مذاکرات میں کشمیریوں کو شامل کرناممکن نہیں:بھارت

پاکستان سے مذاکرات میں کشمیریوں کو شامل کرناممکن نہیں:بھارت
پاکستان سے مذاکرات میں کشمیریوں کو شامل کرناممکن نہیں:بھارت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے کہا ہے کہ پاک ہند مذاکرات میں کشمیری رہنماﺅں کو شامل کرناممکن نہیں ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا کہ بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر سمیت تمام دوطرفہ مسائل پاکستان سے مل جل کر حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حریت رہنماﺅں سے بات چیت کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی بھارت کسی تیسرے فریق کومسئلہ کشمیر کے حل میں شامل کرنے کا خواہاں ہے۔