ہانگ کانگ میں جنونی شخص نے والدین کو قتل کرکے بھون ڈالا

ہانگ کانگ میں جنونی شخص نے والدین کو قتل کرکے بھون ڈالا
ہانگ کانگ میں جنونی شخص نے والدین کو قتل کرکے بھون ڈالا

  

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ میں ایک جنونی شخص نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے والدین کو قتل کر دیا اور ان کی لاشوں کو بھون کر خوراک کے طور پر استعمال کیا۔مقام اخبار دنیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اس ہولناک جرم میں ہنری چاو نامی ملزم کے دوست نے بھی اس کی مدد کی۔ عدالت نے ملزموں پر فردجرم عائد کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی