صولت مرزا کے بیان کے پیچھے کون ہے پتہ نہیں چل رہا: ڈاکٹر فاروق ستار

صولت مرزا کے بیان کے پیچھے کون ہے پتہ نہیں چل رہا: ڈاکٹر فاروق ستار
صولت مرزا کے بیان کے پیچھے کون ہے پتہ نہیں چل رہا: ڈاکٹر فاروق ستار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے بیان کے پیچھے کون ہے پتہ نہیں چل رہا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں پھانسی کے مجرم کو ایسا بیان کبھی سامنے نہیں آیا، ایم کیو ایم کراچی میں جرائم کا خاتمہ چاہتی ہے، چند عسکریت پسند کسی بھی جماعت میں ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے متعلق پرویز مشرف کے بیان کا علم نہیں۔

مزید : کراچی