وہاب ریاض نے شین واٹسن کی ٹویٹ کا جواب دے دیا

وہاب ریاض نے شین واٹسن کی ٹویٹ کا جواب دے دیا
وہاب ریاض نے شین واٹسن کی ٹویٹ کا جواب دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض نے کہاہے کہ شین واٹسن بھی بہت اچھا کھیلے ۔وہاب ریاض نے شین واٹس کیلئے سیمی فائنل میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مقابلے کا بہت مزا آیا کیونکہ شین واٹسن بھی بہت اچھا کھیلے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شین واٹسن نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ وہ خوش قسمت انسان ہیں کہ وہاب ریاض کی باولنگ سے زخمی نہیں ہوئے جس کے جواب میں وہاب ریاض نے ٹویٹ کیا۔