صولت مرزا کی پھانسی کو موخر نہیں ہونا چاہیے تھا:خورشید شاہ

صولت مرزا کی پھانسی کو موخر نہیں ہونا چاہیے تھا:خورشید شاہ
صولت مرزا کی پھانسی کو موخر نہیں ہونا چاہیے تھا:خورشید شاہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کی پھانسی کو موخر نہیں ہونا چاہیے تھا۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کال کو ٹھری میں صولت مرزا کا بیان لینا درست اقدام نہیں ہے اور صولت مرزا کی پھانسی بیان کے بعد موخر کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی آپریشن میں جرائم پیشہ افراد ہی گرفتار ہو رہے ہیں کراچی میں فوج کے ذریعے آپریشن ایم کیو ایم کی ڈیمانڈ تھی ماضی میں پی پی اور اے این پی کے خلاف بھی آپریشن ہو چکا ہے۔

لوگ امپائر ڈھونڈتے رہے ، اصل امپائر آصف زرداری تھے : رحمان ملک

مزید : قومی