حکومت اورپی ٹی آئی جو ڈیشل کمیشن معاہدہ،کاپی تمام پارلیمانی رہنماوں کو بھیج دی گئی:اسحا ق ڈار

حکومت اورپی ٹی آئی جو ڈیشل کمیشن معاہدہ،کاپی تمام پارلیمانی رہنماوں کو بھیج ...
 حکومت اورپی ٹی آئی جو ڈیشل کمیشن معاہدہ،کاپی تمام پارلیمانی رہنماوں کو بھیج دی گئی:اسحا ق ڈار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے جو ڈیشل کمیشن کے معاہدے کی کاپی تمام پارلیمانی رہنماوں کو بھیج دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسحا ق ڈار کا کہنا تھا کہ جو ڈیشل کمیشن پر معاہدے کی کاپی تمام پارلیمانی رہنماوں بھجوا دی گئی ہے اس معاہدے پر منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی رہنماوں سے بات چیت کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو ڈیشل کمیشن مجوزہ آرڈیننس کے تحت ہی کام کرے گااس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

خوش قسمت انسان ہوں کہ وہاب کی باولنگ سے زخمی نہیں ہوا:شین واٹسن

مزید : قومی