ایم کیو ایم کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے نئے ناموں کا اعلان

ایم کیو ایم کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے نئے ناموں کا اعلان
ایم کیو ایم کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے نئے ناموں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے نئے ناموں کا اعلان کر دیا گیاہے جس میں ممتاز انور کو شامل کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور اس میں مزید لوگوں کو شامل کیا جا رہا ہے جبکہ ممتاز انور کودوبارہ رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں باہمی مشاورت کے بعد مزید ارکان کو شامل کیا جائے گا۔ایم کیو ایم کی نئی رابطہ کمیٹی پارٹی کا نیا آئین تشکیل دے گی۔

وہاب ریاض نے شین واٹسن کی ٹویٹ کا جواب دے دیا

مزید :

قومی -