تین قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

تین قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے
تین قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ہارنے کے بعد 3قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وطن واپس آنے والے قومی کرکٹرز میں شاہد آفریدی ،سہیل خان اور سرفراز احمد شامل ہیں ۔قومی کرکٹرز کی وطن واپسی پر لوگوں کی بڑی تعداد کراچی ائرپورٹ پہنچ گئی ہے ۔ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی پر نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے گھر کے باہر جشن کا سماں ہے جہاں نوجوانوں کی طرف سے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالا جا رہا ہے۔وطن واپسی پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم نے آپکے کیلئے کوشش بہت کی مگر کامیاب نہیں ہو سکیں۔

بھارتی پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ لیکن وہاں کی صورتحال دیکھ کر اپنے ہی چہرے شرمندگی سے لال ہو گئے

مزید : Cricket World Cup 2015 /اہم خبریں