وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 27 دہشت گرد ہلاک

وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 27 دہشت گرد ہلاک
وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 27 دہشت گرد ہلاک

  

وزیرستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن خیبر پی کے ون کے دوران فضائی کاروائی کرتے ہوئے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے فضائی کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے ہیں۔

یوحنا آباد دھماکے میں حملہ آوروں کا ساتھی گرفتار

مزید : وزیرستان