چھاپے پر ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہے،سکیورٹی ادروں کو میرے گھر پر بھی چھاپے کا حق ہے:چوہدری سرور

چھاپے پر ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہے،سکیورٹی ادروں کو میرے گھر پر بھی ...
چھاپے پر ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہے،سکیورٹی ادروں کو میرے گھر پر بھی چھاپے کا حق ہے:چوہدری سرور

  

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو نائن زیرو پر چھاپے پر ناراض نہیں ہونا چاہیے سکیورٹی اداروں کو میرے گھر پر بھی چھاپے کا حق ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو ناراضی کی بجائے اس بات کو ماننا چاہیے کہ سکیورٹی اداروں کو کہی بھی چھاپہ مارنے جا حق ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں مگر اس کے لیے سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ افراد کو اپنی صفوں سے نکالنا ہو گا۔

وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 27 دہشت گرد ہلاک

مزید : قومی /اہم خبریں