صدر مملکت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر 52 قومی سول ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

صدر مملکت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر 52 قومی سول ایوارڈ دیے جانے کا ...
صدر مملکت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر 52 قومی سول ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین کی جانب سے 52 شخصیات کو قومی سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔صدر ہاﺅس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر 9 اوورسیز پاکستانیوں سمیت 52 شخصیات کو قومی سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا جبکہ مزید 159 سول ایوارڈز دیے جائیں گے۔اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب کل شام صدر ہاﺅس میں منعقد کی جائے گی جہاں صدر ممنون حسین انہیں سول اور قومی سول ایوارڈ سے نوازیں گے۔

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مزید :

قومی -