اداکارہ ریما ماں بن گئیں

اداکارہ ریما ماں بن گئیں
اداکارہ ریما ماں بن گئیں

  

ورجینیا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو ئی ہے۔اداکارہ ریما نے تین سال پہلے امریکی ڈاکٹر شہاب طارق سے شادی کی تھی جس کے بعد آج ریما ماں بن گئی ہیں اور ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ ریمانے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1990میں کیا اور اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے 200سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ریمانے بہت سے لولی وڈ فلموں میں بطور ڈائریکٹر بھی کام کیا۔

تین قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

مزید : تفریح