وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے حج آرگنائزر سےSECPاورFBR سے ٹیکس کی ادائیگی اور ڈیفالٹر نہ ہونے کےNOCمانگ لیے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے حج آرگنائزر سےSECPاورFBRسے ٹیکس کی ادائیگی اور ڈیفالٹر نہ ہونے کےNOCمانگ لیے اس کے ساتھ فارمAاور فارم 29بھی طلب کیے گئے ہیں پرائیویٹ حج2015ء کی تیاریوں کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر کو حج 2015ء کے لیے RLلیٹر جاری کرنے سے پہلے پیپر ورک مکمل کرنے کے لیے 30 مارچ تک کلیرنس سیٹفکیٹ اور دیگر کاغذات حاجی کیمپوں میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔