A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ٹنڈو محمد خان ،زہریلی شراب پینے سے 7افراد جاں بحق

ٹنڈو محمد خان ،زہریلی شراب پینے سے 7افراد جاں بحق

Mar 22, 2016 | 00:50:AM

ٹنڈو محمد خان (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے 7افراد جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے ٹنڈوں محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے 7افراد جاں بحق جبکہ26 بے ہوش ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے بے ہوش ہونے والے افراد میں سے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔

مزیدخبریں