بیٹیوں کو ملازمت کیوں دی،فرانس کے وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا

بیٹیوں کو ملازمت کیوں دی،فرانس کے وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا
بیٹیوں کو ملازمت کیوں دی،فرانس کے وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانسیسی وزیر داخلہ برونو لی رو نے اپنی دو نوجوان بیٹیوں کو اپنی ہی پارلیمانی معاونین کے طور پر ملازمت دینے کے سلسلے میں اب شروع ہونے والی باقاعدہ تفتیش کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

گنگا اور جمنا کو انسانوں کے برابر حقو ق دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لئے محافظ متعین کئے جائیں: بھارتی عدالت
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ برونو لی رو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کی ملازمت کے لئے سفارش کی تھی۔ تاہم انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔