گلوکارہ سعدیہ ہاشمی کی ملتان میں شاندار پرفارمنس ،محفل لوٹ لی

گلوکارہ سعدیہ ہاشمی کی ملتان میں شاندار پرفارمنس ،محفل لوٹ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ سعدیہ ہاشمی نے ملتان میں ہونے والے میوزیکل شو میں مادام نور جہاں کے شہرہ آفاق گیت سنا کرمحفل لوٹ لی۔ شائقین موسیقی ان کے گیتوں پر خوب محظوظ ہوئے اور انہیں بے پناہ داد سے نوازا۔ان کی شاندار اور یادگار پرفارمنس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے ۔سعدیہ سہیل جلد ہی اپنے ایک گیت کی ویڈیو بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کو مکمل کرنے کے بعد چینلز اور سوشل میڈیا پر ریلیز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -