نئی دہلی میں فلم "نام شبانہ"کی پرموشن شروع

نئی دہلی میں فلم "نام شبانہ"کی پرموشن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اورانو پام کھر نے اپنی نئی فلم "نام شبانہ"کی نئی دہلی میں پرموشن شروع کر دی۔ایکشن سے بھرپور بھارتی فلم کے ہدایتکار شیوام نائر اور پروڈیوسر نیراج پانڈے ہیں ۔فلم31مارچ کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -