اے جی پی آرنے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

اے جی پی آرنے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک )دوسرے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے جی پنجاب کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹ سے ہرا کر اے جی پی آر ٹیم لاہور نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مہمان خصوصی حافظ محمد طاہر اکاونٹنٹ جنرل پاکستان اور سید کرامت علی بخاری اکاونٹنٹ جنرل پنجاب نے انعام تقسیم کیے۔